فاطمہ پارک میں کھیلتے کھیلتے ایک خوبصورت خرگوش کے پیچھے ایک جادوی پہاڑی علاقے میں پہنچ جاتی ہے۔ وہاں وہ دونوں ایک برفانی طوفان میں پھنس جاتے ہیں، لیکن سمجھداری اور حوصلے سے راستہ نکالتے ہیں۔
یہ کہانی بچوں کو ہمت، دوستی اور عقل مندی کا سبق دیتی ہے۔
✨ بچوں کے لیے مزید دلچسپ کہانیاں دیکھیں اور Mini Minds Club کو سبسکرائب کریں!
🔔 نئی کہانی کے لیے بیل آئیکون دبائیں۔
Moral of the Story:
سمجھداری اور حوصلہ مشکل وقت میں کام آتے ہیں۔
#UrduStories #KidsStory #BachonKiKahaniyan #MiniMindsClub